عمران خان نے اپنی سیاست کیلئے سیکیورٹی اداروں کو داؤ پر لگایا،جس کو بیساکھیوں کی ضرورت تھی فتنہ خان کو اسے بیساکھیاں ملیں،جب تک بیساکھیاں تھی اسکی حکومت کھڑی رہی اور جیسے ہی بیساکھیاں ہٹیں وہ منہ کے بل (دھڑام سے) زمین پر آ گرا، مسلم لیگ ن 40 سال سے عوامی جماعت ہے جو اللہ تعالیٰ کے بعد عوامی طاقت پر یقین رکھتی ہے، عمران خان حکومت کی نہیں بلکہ عوام کی بربادی کر کے گئے،عمران خان جاتے جاتے مسلم لیگ ن کی حکومت کیلئے بارودی سرنگیں بچھا کر گئے ہیں