کوئی جماعتی رکن پارٹی قیادت کی اجازت کے بغیر دفاعی حکام سے نہ ملے

marium nawaz pmln youthwing
نواز شریف کے کسی نمائندے نے آرمی چیف سے ملاقات نہیں کی: مریم نوازشریف
September 23, 2020
Rana sanaullah pmln youthwing
شہباز شریف، میاں نواز شریف کے ہر فیصلے کیساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں
September 24, 2020
Show all

کوئی جماعتی رکن پارٹی قیادت کی اجازت کے بغیر دفاعی حکام سے نہ ملے

Nawaz Sharif PMLN

حالیہ واقعات سے ایک بار پھر ثابت ہوتا ہے کہ کس طرح بعض ملاقاتیں سات پردوں میں چھپی رہتی اور کس طرح بعض کی تشہیر کرکے مرضی کےمعنی پہنائے جاتے ہیں۔یہ کھیل اب بند ہوجانا چاہئے۔ آج میں اپنی جماعت کو ہدایات جاری کررہا ہوں کہ آئین پاکستان  کے تقاضوں اور خودمسلح افواج کواپنے حلف کی پاسداری یاد کرانےکےلئے آئیندہ ہماری جماعت کا کوئی رکن،انفرادی،جماعتی یا ذاتی سطح پر عسکری اور متعلقہ ایجنسیوں کےنمائندوں سے ملاقات نہیں کرے گا۔قومی دفاع اور آئینی تقاضوں کےلئے ضروری ہوا تو جماعتی قیادت کی منظوری کےساتھ ایسی ہر ملاقات اعلانیہ ہوگی اور اسےخفیہ نہیں رکھا جائے گا

Leave a Reply